17 February 2015 - 23:06
News ID: 7818
فونت
صہیونی حکومت کے حکام نے قبول کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک صہیونی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو اسرائیل حکومت کی جاسوسی ایجنسی موساد کی طرف سے بنایا گیا ہے ۔
داعش


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوشل ویب سائیٹ فیس بوک پر صہیونی حکومت کی جاسوسی ایجنسی کے ایک حکام نے ایک ویڈیو کلیپ کے ذریعہ اعتراف کیا ہے کہ اس ملک کی جاسوسی ایجنسی موساد کا دہشت گرد گروہ داعش سے بلا واسطہ تعلق ہے ۔

اس ویڈیو کلیپ میں حکام نے اپنا نام بیان نہیں کیا ہے اور کہا ہے کہ صہیونی حکومت اس دہشت گرد گروہ کا نام عبری زبان میں نہیں رکھ سکا تو داعش نام کا انتخاب کیا ، یہ نام عربی زبان میں انتخاب کیا ہے تا کہ واضح رہے کہ صہیونی حکومت کی ایجنسی سے اس دہشت گرد گروہ وابستہ ہے ؛ داعش صہیونی حکومت کی جاسوسی ایجنسی کے لئے خفہ طریقہ سے کام کرنے کا مخفف ہے ۔

انہوں نے کہا جاسوسی ایجنسی موساد نے داعش کا نام برطانیہ کے جاسوسی ایجنسی کو ایک خط بھیجنے کے بعد معین کیا ہے اور اس کا جواب آنے میں کچھ تاخیر ہوئی لیکن ان دہشت گردوں کا نام داعش رکھ دیا گیا تھا ۔

اس دہشت گرد کا نام القاعدہ سے وابستہ عراق و شام میں اسلامی حکومت رکھا ہے کہ بعد میں اس نام کو چھوٹا کیا گیا اور اسلامی حکومت کے نام میں بدل دیا گیا ، سن 2012 میں شام کے اندرونی جنگ و بحران کے وقت یہ اس ملک میں داخل ہوئے اور حکومت اور عوامی لشکر سے جنگ شروع کر دی ؛ داعش کے نام سے معروف دہشت گرد گروہ کو سعودی عرب ، کویت ، ترکی حکومت اور مغربی و یورپی ممالک کی مالی و اسلحہ کی مدد ہوتی ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬