31 January 2016 - 23:13
News ID: 9013
فونت
سیدۃ زینب شہر میں دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سیدۃ زینب شہر میں بس سٹاپ پر کار بم دھماکے میں پچاس لوگوں سے زیادہ شہید اور تقرہبا سو لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
سيد? زينب شہر ميں کار بم دھماکے


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے مضافات میں واقع جناب زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے قریب ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﮍﮪ ﺳﻮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺷﮩﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔

یہ دھماکہ آج دن مقامى وقت کے مطابق بارہ بجے ہوا ، بس سٹاپ حرم سیدہ سے تقریبا دو سو سے زیادہ میٹر کے فاصلے پر واقع ہے .

موضولہ رپورٹ کے مطابق ﭘﮩﻼ ﺩﮬﻤﺎﮐﮧ بانی اسلام ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﮐﺮﻡ ص ﮐﯽ ﻧﻮﺍﺳﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺯﯾﻨﺐ س ﮐﮯ ﺭﻭﺿﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺗﯿﻦ ﮐﺎﺭ ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ یہ دھماکہ ﮐﮭﮍﯼ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺩ ﮐﺶ ﺑﻤﺒﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ ﺍﮌﺍ ﻟﯿﺎ ۔

شام کی ﺣﮑﻮﻣﺖ نے اس حادثہ پر ﻣﺬﻣﺘﯽ ﺑﯿﺎﻥ جاری کیا ہے ، اس حملے ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﺗﮑﻔﯿﺮﯼ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩ ﮔﺮﻭﮦ ﺩﺍﻋﺶ ﻧﮯ ﻗﺒﻮﻝ کی ﮨﮯ ۔

ﺷﺎﻣﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺳﮯ ﺑﻮﮐﮭﻼﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩ ﻋﺎﻡ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺴﺖ ﺣﻮﺻﻠﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔

ﺑﯿﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﺎﻣﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ ۔

ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ : ﺷﺎﻣﯽ ﻓﻮﺝ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﭼﭙﮯ ﭼﭙﮯ ﮐﻮ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻗﺒﻀﮯ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﺗﮏ ﭼﯿﻦ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮔﯽ ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬