Tags - بحرین
بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID: 428213    Publish Date : 2017/05/24

بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اور عوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
News ID: 428212    Publish Date : 2017/05/24

آل خلیفہ کی جرائم پیشہ حکومت ایک سال دھمکیاں دینے کے بعد آخر کار آج بے حیا اور حیوانی صفت گماشتوں کے ذریعے الدراز علاقے کے مظلوم عوام کو اپنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے علم و فقاہت کے حریم تک تجاز کرنے کی جرئت کر گئی۔
News ID: 428210    Publish Date : 2017/05/24

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر اور ان کے حامیوں پر آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتی ہے ۔
News ID: 428208    Publish Date : 2017/05/23

بحرین ی عوام، اپنے مذہبی پیشوا کے خلاف آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
News ID: 428184    Publish Date : 2017/05/22

بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرین ی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرین ی عدالت کے ہر قسم کےظالمانہ اور غیر منصفانہ فیصلے پر شرعی حکم اور فتوی پر عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔
News ID: 428144    Publish Date : 2017/05/20

آیت الله غریفی:
بحرین کے عالم دین نے عالم اسلام کی موجودہ صورت حال کو قرآنی تعلیمات کے برخلاف جانا اور کہا کہ عالم اسلام کی قران سے دوری بڑھ گئی ہے ۔
News ID: 428133    Publish Date : 2017/05/19

بحرین میں کل رات الدراز علاقہ میں آل خلیفہ حکومت کے معاندانہ اقدامات کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیلی، سعودی اور برطانوی ایجنٹ قراردیدیاہے۔
News ID: 428039    Publish Date : 2017/05/13

بحرین کے علما نے کھیلوں کے اسرائیلی وفد کی بحرین آمد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کو عوام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔
News ID: 427994    Publish Date : 2017/05/10

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 427991    Publish Date : 2017/05/10

آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہرے کو کچلنے کے لئے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس مزید سعودی فوجی ملک فہد پل کے راستے بحرین میں داخل ہوگئے ہیں ۔
News ID: 427959    Publish Date : 2017/05/07

شیخ عبداللہ دقاق :
بحرین کی انقلابی قوتوں نے ملک کی ظالم آل خلیفہ حکومت کی طرف سے ملک کے مشہور و معروف و بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بارے میں کسی بھی قسم کے غیر دانشمندانہ فیصلے کے منفی نتائج کی بابت سخت خبر دار کیا ہے ۔
News ID: 427958    Publish Date : 2017/05/07

بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرین ی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 427934    Publish Date : 2017/05/06

آیت الله غریفی:
قفول بحرین کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں دنیا میں موجود بحران کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ دنیا کو ظهور امام زمانہ(عج) کا شدت سے انتظار ہے ۔
News ID: 427921    Publish Date : 2017/05/05

علمائے بحرین:
علمائے بحرین نے اس سرزمین کے شیعہ عالم دین اور دینی رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم کے محاکمے کو غیر قانونی اور غیر شرعی بتایا ۔
News ID: 427877    Publish Date : 2017/05/03

آل ‎خلیفہ انتظامیہ نے بار دیگر اپنی جنایت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے ایک اور شیعہ عالم دین کو گرفتار لیا ۔
News ID: 427806    Publish Date : 2017/04/29

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین اور اکثریتی شیعہ آبادی کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
News ID: 427790    Publish Date : 2017/04/28

حکومت آل خلیفہ کی جانب سے گھرانے سے متعلق نیا قانون بنائے جانے پر بحرین کے بزرگ علماء نے عکس العمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 427605    Publish Date : 2017/04/19

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق بحرین کے چئرمین حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی سلمان کو فی الفور آزاد کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 427568    Publish Date : 2017/04/17

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات؛
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے اس ملک کے ایک اور انقلابی شہری اور مداح اہلبیت مہدی سہوان کی چھے سال کی قید کی سزا کی توثیق کر دی۔
News ID: 427453    Publish Date : 2017/04/12