پاکستان - صفحه 71

ٹیگس - پاکستان
ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او گلگت:
گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے دہشتگرد تنظیموں، کالعدم جماعتوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت سے سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 426392    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

دہشتگردوں کی پناہ گاہیں اگر مسمار ہوچکی ہوتیں تو کیسے کوئی دہشتگرد اتنی آسانی سے لاہور، کوئٹہ اور سیہون کو چند دنوں کے وقفے سے ہدف بناتا۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی بھی ایسی کارروائی کا سہولتکار یا مخبری فراہم کرنیوالا فرد بھی کوئی عام انسان نہیں ہوتا۔ وہ ایک نظریاتی کارکن ہوتا ہے، جو اپنے زعم میں اعلٰی مقاصد کے حصول کیلئے مدد یا مخبری فراہم کر رہا ہوتا ہے۔ ممکن ہے کسی کا خیال ہو کہ پیسوں سے سہولتکار کا حصول ممکن ہے، تاہم کون ان افراد کا تعین کرتا ہے، کون ان تک پیسے پہنچاتا ہے، ان سب کاموں کیلئے بہت سا عزم اور ارادہ درکار ہے، جو نظریاتی ملازموں سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 426391    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

جمعیت اہلحدیث پنجاب:
فیصل آباد میں میڈیا کے نام اپنے مشترکہ بیان میں اہل حدیث رہنماوں نے کہا ہے کہ ہم شہداء کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور پوری قوم شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426390    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ۔
خبر کا کوڈ: 426382    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

ایم ڈبلیو ایم سندھ کی شوریٰ کا اجلاس؛
اجلاس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی ترجمان علامہ مختار احمد امامی، سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی اور سیکرٹری تنظیم سازی سید مہدی عابدی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 426334    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

ہیومن رائٹس نیٹ ورک:
یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صحافیوں کے بدترین ممالک میں شام، عراق، یمن اور لیبیا شامل ہیں، جبکہ لاطینی امریکا بھی صحافیوں کے لئے خطرناک خطہ ہے، ۲۰۱۶ء کے مقابلے میں ۲۰۱۵ء میں دنیا بھر میں مختلف واقعات میں ۱۱۲ صحافی مارے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 426333    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکریٹری علامہ تصور حسین نقوی الجوادی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 426327    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ:
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا: دہشتگرد علم، امن اور ترقی کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426294    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی نے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا محمودالحسن سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 426293    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

ایس یو سی سندھ کے صدر حجت الاسلام ناظر عباس تقوی اور ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سکریٹری سیاسیات سید علی حسین نقوی نے کی سماء نیوز کے وین پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426292    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل ہی بڑا فیصلہ دے دیتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 426289    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر سید مظہر سعید کاظمی اور مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ کی اپیل پر جماعت اہلسنّت کے ۵۰ مفتیان کرام نے ویلنٹائن ڈے کیخلاف اجتماعی شرعی اعلامیہ میں کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی اوراخلاق سوز مغربی تہوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426288    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

جماعت اہل حرم کے سربراہ شیخ الحدیث مفتی گلزاراحمد نعیمی نے مسلم یونیٹی یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں قرآن مجید میں اسلام کے نام پر متحد رہنے کی تلقین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426279    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
وحدت ہاوس میں تنظیمی رہنماوں سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری کے اس عظیم منصوبے سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کی محرومیاں ختم ہوجائیں گے، حکومت گلگت بلتستان اور بلوچستان جو اس میگا پروجیکٹ کے شہ رگ ہیں، کو اتنی اہمیت دے جتنے دیگر صوبوں کو دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426252    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

چوہدری نثار علی خان :
پاکستان کےوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان کومختلف خطرات کا سامنا رہا ہے لیکن خطرہ صرف سرحدوں سے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ملک کےاندر چھپے ہوئے ہیں کہا: پاکستان کو وہابی نظریہ سے زبردست خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426250    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ٹیلیفون پر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426246    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

حجت الاسلام مبارک موسوی:
سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام مبارک موسوی نے نیوز سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:ایران کا اسلامی انقلاب، انقلاب امام مہدی کا زمینہ ساز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426236    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

پاکستان ی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں ۹ ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے ۳۶ ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426232    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

سعودی عرب سے گزشتہ ۴ ماہ میں ۳۹ ہزار سے زائد پاکستان یوں کو بے دخل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426189    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

سید ہدایت رسول قادری:
سید ہدایت رسول قادری نے پاکستان کی نیوز سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی بلاک کی اسرائیل سے قربت عالم اسلام کیلئے تشویش کا باعث بتایا اور کہا: عالم اسلام آل سعود سے چھٹکارا حاصل کئے بغیر منزل نہیں پاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 426177    تاریخ اشاعت : 2017/02/07