پاکستان - صفحه 73

ٹیگس - پاکستان
کشمیر کانفرنس اعلامیہ:
وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت دی جائے، دوطرفہ تعلقات کو مسئلہ کشمیر کے حل کی پیشرفت سے مشروط کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 426052    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

حجت الاسلام محمد عون نقوی:
گلشن اقبال میں منعقدہ سالانہ جشن عید میلاد النبی (ص) کے جلسے سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حق لینے کے ساتھ ساتھ فرض کو بھی ادا کرنا ضروری ہے، آپ (ص) کی سیرت طیبہ اپنا کر ہر انسان دین و دنیا کے فوائد حاصل کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426051    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

ڈاکٹر یونس دانش:
حیدرآباد میں عوامی رابطہ مہم کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی نورانی کے رہنما نے کہا کہ ہم باور کرا دینا چاہتے ہیں اور حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ عاشقان مصطفی (ص) کا امتحان نہ لے، رسول (ص) کے عشق میں ہر مسلمان ممتاز حسین قادری کا کردار ادا کرنے کیلئے بیتاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 426050    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

حجت الاسلام و الملسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
خبر کا کوڈ: 426049    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ کردار و متعصبانہ طرزعمل ان کے اقتدار اور امریکہ کی سالمیت کے لئے سخت نقصان دہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426044    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426042    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

ایران میں اسلامی انقلاب کی ۳۸ویں سالگرہ کے حوالے سے کل نیشنل کونسل آف آرٹس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ایران کے سفیر، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب اور پاکستان کی دیگر اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 426038    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

میاں عبدالخالق قادری:
خوشاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہل سنت رہنما نے کہا پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنایا تھا، یہ ہمارے آباؤ اجداد کی امانت ہے، اس لئے کسی کو یہاں من مانیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سندھ اسمبلی کی حالیہ قانون سازی کسی بھی طور قبول نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 426011    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

سید محمد رضا:
بلوچستان اسمبلی کے رکن کا کہنا تھا کہ ہم اپنے نو منتخب صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ برکت علی بلوچ کیساتھ بھرپور تعاون کرکے انکے ہاتھ مضبوط کرینگے۔ آخر میں تمام ممبران نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکی کامیابی اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 425964    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

ایک ’’بادشاہ‘‘ سے کسی نے کہا کہ آپ نے فلاں کو اتنے لاکھ درہم عطا کئے ہیں، مجھے بھی عطا کریں تو ’’بادشاہ‘‘ نے بے ساختہ کہا کہ اس کا تو میں نے ایمان خریدا ہے۔ ادھر سے عرض کیا گیا: حضور! میرا بھی ایمان خرید لیں۔ جب تک ایسے خریدار اور ایسے فروش کار محترم مسلمان سمجھے جاتے رہیں گے، کوئی بڑی اور مثبت تبدیلی عالم اسلام میں ہرگز رونما نہیں ہوگی۔ میں جانتا ہوں کہ اہل فکر و دانش جب تک حق گوئی سے کام نہ لیں، سچائیاں لوگوں تک نہ پہنچائیں، دین کی آفاقی صداقتوں کی طرف دعوت نہ دیں اور فریب کاروں کے چہروں سے نقاب نہ پلٹیں، کاروان رشد و ہدایت آگے نہیں بڑھ سکتا۔ البتہ جو لوگ اس راہ پر گامزن ہیں، وہ جانتے ہیں کہ یہ راستہ بہت کٹھن ہے، جسے ایمان سے مزین زندہ و پائندہ عزم ہی سے پاٹا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425963    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

حجت الاسلام مرزا یوسف حسین:
جامع مسجد نور ایمان میں منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حکمران گروپ دہشت گردوں کی سرپرستی ترک کرے تو یہاں امن کا قیام ممکن ہے، حیرت کی بات ہے کہ ہماری حکومت کو دہشت گرد اور کالعدم جماعتوں کا ٹولہ نظر کیوں نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 425910    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

حجت الاسلام سبطین سبزواری:
ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ بحرین مکتب اہل بیت کے ماننے والوں کی اکثریت کا ملک ہے، مگر انہیں آل خلیفہ کی شہنشاہیت شہری اور جمہوری حقوق دینے کو تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425909    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

ایم ڈبلیو ایم کراچی:
کراچی سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے مطالبہ کیا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے شہر میں بڑھتی ہوئی شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیں، دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425908    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

شیخ محمد یوسف:
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل این کے رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت مخالفین کو ہر محاذ پر شکست دیکر نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، بلکہ آئندہ عام انتخابات میں بھی واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 425907    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

سرتاج عزیز:
پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ عالم اسلام اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425899    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کی علماء اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425898    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرکے واقعہ کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425857    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

پاکستان کے وزیراعظم،وفاقی وزیرداخلہ، گورنر خیبر پختوںخوا اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پارا چنار میں ہونےوالے دھماکے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425818    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

پاکستان کے وزیراعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کم ہوچکی ہے اور جلد بجلی کی قلت بھی ختم ہوجائے گی کہا: پاکستان میں دہشت گردی اللہ تعالیٰ کے فضل سے ختم ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425817    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

سرتاج عزیز:
کوالالمپور میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ محکوم مسلمانوں کی حمایت کی ہے اور کشمیر، فلسطین اور دنیا کے کسی بھی حصے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلسل آواز بلند کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425814    تاریخ اشاعت : 2017/01/20